قائداعظمؒ کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، فیصل قریشی

ہفتہ 12 ستمبر 2020 11:45

قائداعظمؒ کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، فیصل قریشی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2020ء) معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی بانی پاکستان قائد اعظم کے احسانات کا قرض نہیں چکا سکتے۔

(جاری ہے)

فیصل قریشی نے قائداعظم کے 72 ویں یوم وفات کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں بانی پاکستان کی ایک تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ اپنے ٹوئٹ میں فیصل قریشی نے لکھا کہ ہم کبھی آپ کا قرض نہیں اتار سکتے۔فیصل قریشی نے دعائیہ کلمات شامل کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے، آمین۔

وقت اشاعت : 12/09/2020 - 11:45:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :