پاکستانی معروف مزاحیہ اداکار لہری کی (کل)آٹھویں برسی منائی جائیگی

ہفتہ 12 ستمبر 2020 19:52

پاکستانی معروف مزاحیہ اداکار لہری کی (کل)آٹھویں برسی منائی جائیگی
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2020ء) پاکستانی معروف مزاحیہ اداکار لہری کی (اداکار لہری)13 ستمبربروزاتوار کو آٹھویں برسی منائی جائے گی انکا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا 2 جنوری 1929کو کان پور انڈیا میں پیدا ہوئے سفیراللہ صدیقی المعروف لہری نے فلمی کیرئیر کا آغاز پچاس کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا انہیں 12 نگارایوارڈ ودیگر سے نوازا گیاانہوںنے مشہور ڈرامہ ’’آنگن ٹیڑھا‘‘ سے شہرت حاصل کی 83سال کی عمر میں13 ستمبر2012 کو و فات پائی۔
وقت اشاعت : 12/09/2020 - 19:52:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :