عینی طاہرہ دبئی سے لاہور پہنچ گئیں ، نئے ہفتے سے سر گرمیوں شروع کریں گی

ہفتہ ستمبر 20:34

عینی طاہرہ دبئی سے لاہور پہنچ گئیں ، نئے ہفتے سے سر گرمیوں شروع کریں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2020ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی سے لاہور پہنچ گئیں ، نئے ہفتے سے شوبز سر گرمیوں کا آغاز کریں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ ایک ماہ قبل دبئی گئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے ایک گانے کی ویڈیو اورکمرشل شوٹ مکمل کرایا ۔کام مکمل ہونے کے بعد عینی طاہرہ وطن واپس پہنچ گئی ہیں اور دو روز آرام کرنے کے بعد نئے ہفتے سے شوبز سر گرمیاں شروع کردیں گی۔ عینی طاہرہ نے اے ٹی کے نام سے پروڈکشن ادارہ بنا رکھا ہے جس کے بینر تلے وہ مختلف پراجیکٹ مکمل کر رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/09/2020 - 20:34:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments