متیرا نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو موجودہ دور کی بہترین گلوکارہ قرار دیدیا

آئمہ بیگ نے مختصر عرصے میں اپنی پہچان اور مقام بنایا ہے ‘ اداکارہ کی گفتگو

پیر 14 ستمبر 2020 11:51

متیرا نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو موجودہ دور کی بہترین گلوکارہ قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) نامور اداکارہ متیرا نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو موجودہ دور کی بہترین گلوکارہ قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ آج کے دور میں جتنی بھی گلوکارائیں ہیں ان میں آئمہ بیگ سب سے بہترین گلوکارہ ہے جنہوں نے مختصر عرصے میں اپنی پہچان اور مقام بنایا ہے ۔مجھے ذاتی طور پر آئمہ بیگ سے بڑی محبت ہے اورآنے والا دور آئمہ بیگ کا ہوگا۔

وقت اشاعت : 14/09/2020 - 11:51:19

Rlated Stars :