- Home
- شوبز
- بچہ حوالگی کیس ، لاہور کی عدالت کااداکار محسن عباس کو پیش ہونے کا حکم ، سماعت 23 ستمبر تک ملتوی ..
بچہ حوالگی کیس ، لاہور کی عدالت کااداکار محسن عباس کو پیش ہونے کا حکم ، سماعت 23 ستمبر تک ملتوی
منگل 15 ستمبر 2020 11:43
(جاری ہے)
منگل کے روز دوارن سماعت عدالت کے روبرو ادکار محسن عباس نے جواب جمع نہ کروایا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزار ماڈل فاطمہ سہیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ اداکار محسن عباس سے علیحدگی ہوچکی ہے،سابق شوہر ذہنی مریض ہے، وہ بچے کی بہتر پرورش نہیں کرسکتا،لہذااستدعا ہے کہ بچے کی بہتر پرورش کیلئے اسے مستقل طور پر میرے حوالے کیا جائے۔یاد رہے کہ ماڈل فاطمہ سہیل اور محسن عباس کی علیحدگی رواں سال جنوری میں ہوئی تھی،دونوں کا دو سال کا بیٹا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
syra shehroz
Nargis
Sonakshi Sinha
Bella Hadid
Nadia Ali
Beth Toussaint
Ghulam Ali
Vishakha Singh
Hrithik Roshan
Ajab Gul
Saba Qamar
Jawad Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی