اقراء عزیز نے شوہر پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنادیں

منگل 15 ستمبر 2020 20:12

اقراء عزیز نے شوہر پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنادیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ اقراء عزیز نے شوہر یاسر حسین پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنادیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھاکہ وہ اپنے شوہر کو سجھائیں کہ سستی شہرت کے لئے ترکی کے ڈراموں پر تنقید نہ کریں اور کچھ کرکے بھی دکھائیں ، جس پر اداکارہ نے جوابا لکھا کہ ہمارے ملک میں ایک ماں کو اس کے بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور آپ ابھی تک ترکی کے ڈراموں کی بحث میں لگے ہوئے ہیں ، حالات کو دیکھتے ہوئے کچھ شرم ہی محسوس کرلیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 - 20:12:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :