شائستہ لودھی کی سلک ساڑھی میں بنائی گئی تصاویرکی دھوم

بدھ 16 ستمبر 2020 11:21

شائستہ لودھی کی سلک ساڑھی میں بنائی گئی تصاویرکی دھوم
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی کی سلک کی ساڑھی میں بنائی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

تصاویر میں شائستہ لودھی نے نیلے اور سبز رنگ کی سلک کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ شائستہ لودھی ان دنوں گیم شو ’’جیتو پاکستان‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 16/09/2020 - 11:21:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :