میرا سیٹھی نے شادی کو ایک سال مکمل ہونے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

جمعرات 17 ستمبر 2020 10:26

میرا سیٹھی نے شادی کو ایک سال مکمل ہونے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد ۔ 16ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ میرا سیٹھی نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی شادی کو ایک سال ہوگیا ہے ۔ اس موقع پر شوبز شخصیات اور ان کے قریبی دوستوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 10:26:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :