نازش جہانگیر کا نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کیلئے فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:20

نازش جہانگیر کا نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کیلئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ نازش جہانگیر نے نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کرالیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس فوٹو شوٹ میں سرغ رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ ہدایت کار سہیل جاوید کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس حیدر، مریم نور، نازش جہانگیر، فہد شیخ، شاہین خان ، پروین اکبر اور علی رضوی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 11:20:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :