منشا پاشا نے عاٖصم جوفا کا شکریہ ادا کردیا

جمعرات 17 ستمبر 2020 13:47

منشا پاشا نے عاٖصم جوفا کا شکریہ ادا کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے ڈیزائنر عاٖصم جوفا کا شکریہ ادا کردیا۔ انہوں نے ڈیزائنر کی نئی کلکشن ’’فیروزن‘‘ سے میرون رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے آج تک یہ رنگ نہیں پہنا تھا لیکن ان کے دوست عاٖصم جوفا کی اس نئی کلکشن نے انہیں مجبور کردیا کہ وہ اس رنگ کو پہنیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوداع‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 13:47:09

Rlated Stars :