جنت مرزا کا ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ فرح راجپوت کیلئے پیغام

جمعرات 17 ستمبر 2020 13:47

جنت مرزا کا ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ فرح راجپوت کیلئے پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اور ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ فرح راجپوت کے لئے پیغام جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ انہیں اپنے شوہر عادل راجپوت کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانی نہیں چاہیے تھی اور ان کے نزدیک یہ ایک گھٹیا مذاق ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس بات پر حیران ہیں کہ ایک بیوی اپنے شوہر کے مرنے کی جھوٹی خبر کیسے دے سکتی ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 13:47:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :