یمنی زیدی کا ناقد کو کرارا جواب

جمعہ 18 ستمبر 2020 11:36

یمنی زیدی کا ناقد کو کرارا جواب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ یمنی زیدی نے ناقد کو کرارا جواب دے دیا۔ یمنی زیدی نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی اچھی تصویر لگائی ہے جس پر یمنی زیدی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے تو وہ بھی نہیں لگائی کیا کہنے ہیں۔

(جاری ہے)

یمنی زیدی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’راز الفت‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 11:36:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :