جب کچھ سمجھ نہیں آتا تو سفید لباس زیب تن کرتی ہوں، صبور علی

جمعہ 18 ستمبر 2020 11:54

جب  کچھ سمجھ نہیں آتا تو سفید لباس زیب تن کرتی ہوں، صبور علی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ جب کچھ سمجھ نہیں آتی تو میں سفید لباس زیب تن کرلیتی ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سفید شرٹ پہنے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب انہیں سمجھ نہیں آرہی ہوتی کہ وہ کون سا رنگ پہنیں تو پھر وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفید رنگ کا فیشن کبھی بھی ختم نہیں ہوتا یہ ایسا رنگ ہے جو ہر ایک پر جچتا ہے۔ صبور علی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’تم ہو وجہ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 11:54:00

Rlated Stars :