فلم فیڈریشن آف پاکستان کا ہنگامی اجلاس ،سیدنور،اچھی خان،نشوبیگم،شاہدحمیدکی خصوصی شرکت

اجلاس میں اشفاق کاظمی،الطاف حسین،زیڈاے زلفی،ناصرادیب،پرویزکلیم ودیگرنے خصوصی طورپرشرکت کی

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:14

فلم فیڈریشن آف پاکستان کا ہنگامی اجلاس ،سیدنور،اچھی خان،نشوبیگم،شاہدحمیدکی خصوصی شرکت
خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) فلم فیڈریشن آف پاکستان کا ہنگامی اجلاس ہوا،جس میں پاکستان فلم انڈسٹری اورشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شوبزکی معروف شخصیات فنکاروں،تکنیک کاروں نے شرکت کی،اجلاس میں فیڈریشن کے صدرشاہدحمید،چیئرمین اچھی خان،چیئرپرسن نشوبیگم،اشفاق کاظمی،الطاف حسین،زیڈاے زلفی،چودھری کامران اعجاز،سیدنور،ناصرادیب،پرویزکلیم،طافو،راشدمحمود،مسعودبٹ ،شاہدخان ودیگرنے خصوصی طورپرشرکت کی۔
وقت اشاعت : 18/09/2020 - 12:14:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :