غنا علی کو اپنے بھانجے کی یاد ستانے لگی

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:02

غنا علی کو اپنے بھانجے کی یاد ستانے لگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ غنا علی کو اپنے بھانجے کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے بھانجے کے ساتھ بنائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بھانجے کے ساتھ گزارے گئے لمحات کو بہت یاد کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

غنا علی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فلم’’گواہ رہنا‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 13:02:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :