قدر وہ ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں ہو، فیصل قریشی

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:02

قدر وہ ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں ہو، فیصل قریشی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ قدر وہ ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ قدر اور پچھتاوے میں فرق ہے۔

(جاری ہے)

قدر وہ ہوتی ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں کی جائے اور اپنے کہے گئے الفاظ پر کسی قسم کا پچھتاوہ بھی نہ ہو ۔ فیصل قریشی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’لوگ کیا کہیں گے ‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 13:02:41

Rlated Stars :