عائشہ خان اور نیلم منیر نے ’عشق زھے نصیب‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، یمنا زیدی

ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:06

عائشہ خان اور نیلم منیر نے ’عشق زھے نصیب‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، یمنا زیدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) اداکارہ یمنا زیدی کا کہنا ہے کہ عائشہ خان اور نیلم منیر نے معروف ڈرامہ ’عشق زھے نصیب‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل عشق زاہ نصیب میں شکیرا کا کردار اداکرنے والی اداکارہ یمنا زیدی نے بتایا کہ اس ڈرامے میں شکیرا کا کردار سب سے پہلے نیلم منیر اور عائزہ خان کو پیش کیا گیا تھا اور مجھے نہیں معلوم کیوں اس کردار کو ادا کرنے سے انہوں نے انکار کیوں کیا تھا ۔انہوں نے مزید کہاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے کردار کو لوگوں نے توقع سے بڑھ کر پسند کیا

وقت اشاعت : 19/09/2020 - 12:06:25

Rlated Stars :