آج نہیں تو کل ہم دوبارہ مکہ جائیں گے ، منیب بٹ

ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:39

آج نہیں تو کل ہم دوبارہ مکہ جائیں گے ، منیب بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ آج نہیں تو کل ہم دوبارہ مکہ مکرمہ جائیں گے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر اپنی اور بیوی ایمن خان کے ساتھ عمرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا کہ ہم دوبارہ مکہ مکرمہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 19/09/2020 - 12:39:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :