yامانت راہی اور سیاں خان کی آواز میں ’’ماہیا فیشن دار‘‘ریلیز

بائو اصغر علی کی لکھی دلفریب شاعری نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

اتوار 20 ستمبر 2020 19:10

sلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) امانت راہی اور سیاں خان کی آواز میں ’’ماہیا فیشن دار‘‘ریلیز۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف فوک گلوکار امانت راہی اور سیاں کی آواز میں نیو پنجابی ٹپے ماہیے ’’ماہیا فیشن دار‘‘سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، ’’ماہیا فیشن دار‘‘کی دلفریب شاعری معروف شاعر بائو اصغر علی نے لکھی ہے جبکہ ریکارڈنگ لالہ جی گلشن سٹویومیں کی گئی میوزک خرم خان اور بائو اصغر علی نے ترتیب دیا۔

وقت اشاعت : 20/09/2020 - 19:10:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :