نازش جہانگیر کی نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کے سیٹ سے محسن عباس حیدرکے ساتھ تصاویر

پیر 21 ستمبر 2020 10:35

نازش جہانگیر کی نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کے سیٹ سے محسن عباس حیدرکے ساتھ تصاویر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) اداکارہ نازش جہانگیر نے نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کے سیٹ سے اداکار محسن عباس حیدرکے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔

(جاری ہے)

جاری تصاویر میں نازش جہانگیر شیشے کے سامنے جبکہ اداکار ان کے پیچھے کھڑے ہیں ، اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے کردار کا نام بتاتے ہوئے لکھاکہ بہت جلد نئے ڈرامہ سیریل ’’گھمنڈی ‘‘ میں شائقین مرحا اور عدیل کودیکھ پائیں گے۔

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 10:35:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :