یمنی زیدی سوشل میڈیا پر نمرہ علی کی وائرل وڈیو کی معترف

پیر 21 ستمبر 2020 12:36

یمنی زیدی سوشل میڈیا پر نمرہ علی کی وائرل وڈیو کی معترف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) اداکارہ یمنی زیدی سوشل میڈیا پر نمرہ علی کی وائرل وڈیو کی مداح ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ان دنوں ایک لڑکی نمرہ علی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ بہت صاف گوئی سے اپنی نااہلی کا اعتراف کرتی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں ماہ جبین کے کردار سے مشابہت رکھتی ہے جس پر یمنی زیدی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لڑکی کی صاف گوئی پر اس کی تعریف کی۔

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 12:36:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :