- Home
- شوبز
- مولانا طارق جمیل سے ملاقات نے زندگی بدل دی ، آئندہ فلموں میں صرف اصلاحی کردار ادا کرونگی ‘ وینا ..
مولانا طارق جمیل سے ملاقات نے زندگی بدل دی ، آئندہ فلموں میں صرف اصلاحی کردار ادا کرونگی ‘ وینا ملک
بدھ 22 جنوری 2014 13:03
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات نے میری زندگی بدل دی ، آئندہ فلموں میں صرف اصلاحی کردار ادا کرونگی اور میری کوشش ہو گی کہ فلم کی بجائے ٹی وی پر زیادہ کام کروں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ رواں سال بالی ووڈ کی چار فلمیں سائن کر رکھی تھیں لیکن شادی کے بعد یہ معاہدے منسوخ کر دئیے ہیں اب میں شادی شدہ خاتون ہوں اور میں اپنی چوائس کے مطابق کردار نبھاؤں گی ۔
وینا ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے مجھے اپنی بیٹی کا درجہ دیا ہے جو میر ے لئے فخر کی بات ہے میں انکے حسن اخلاق سے بیحد متاثر ہوئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ صرف فلموں میں اصلاحی کردار نبھاؤں گی اور میری یہ بھی کوشش ہو گی کہ فلم سے زیادہ ٹی وی پر کام کروں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Audrey Hepburn
Madiha Rizvi
Rajkummar Rao
Jenna Dewan Tatum
Natalie Portman
Ashley Jones
Harshaali Malhotra
Sitara Baig
Ayeza Khan
Timothy Olyphant
shahnaz begum
Ayesha Sana
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی