ماہرہ خان نے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لیے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کر لی

پیر 21 ستمبر 2020 19:35

ماہرہ خان نے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لیے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لیے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

انہوں نے موٹر سائیکل پر بیٹھے بنائی گئی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ دو لڑکیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔ ماہرہ خان فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں فہد مصطفی کے ساتھ دکھائی دیں گی جو جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 19:35:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :