مہوش حیات نے محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا

منگل 22 ستمبر 2020 10:25

مہوش حیات نے محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) اداکارہ مہوش حیات نے محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر جاری کی جس میں وہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس دیوار کے سامنے کھڑی ہیں جبکہ دیوار پر پرندے کے پر بنے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ایک باہمت خاتون اپنے دشمنوں پر فتح حاصل کرتے ہوئے اپنے مستحکم ارادوں اور کامیابی کی اڑان بھرتے ہوئے اپنے نشانات چھوڑ جاتی ہے۔

وقت اشاعت : 22/09/2020 - 10:25:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :