ہرتھیک روشن نے ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کر لیا

منگل 22 ستمبر 2020 10:45

ہرتھیک روشن نے ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کر لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) بالی وڈ اداکار ہرتھیک روشن نے ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کر لیا۔ شاہ رخ خان کے بعد اب ہرتھیک روشن نے بھی ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کر لیا۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان نے پاکستانی ڈراموں کے فلموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ان دنوں وہ فہد مصطفی کے ساتھ فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ پر کام کر رہی ہین جو جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/09/2020 - 10:45:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :