تنازعات میں پڑنے کا کوئی شوق نہیں، یاسر حسین

منگل 22 ستمبر 2020 11:50

تنازعات میں پڑنے کا کوئی شوق نہیں، یاسر حسین
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ انہیں تنازعات میں پڑنیکا کوئی شوق نہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں تنازعات میں پڑنے کا کوئی شوق نہیںاگر انہیں ایسا کوئی شوق ہوتا تو وہ یقیناً صبا قمر اور بلال سعید کی لڑائی میں پڑ جاتے اور سوشل میڈیا پر جا کر کمنٹ کرتے جس سے لوگ واہ واہ کرتے اور شاباش دیتے کہ ساتھی اداکار نے کتنا اچھا بیان دیا ہے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ کسی بھی ساتھی اداکار کو جلتی پر تیل نہیں ڈالنا چاہیے۔

وقت اشاعت : 22/09/2020 - 11:50:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :