نور خان میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق پر

منگل 22 ستمبر 2020 11:50

نور خان میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق پر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) اداکارہ نور خان میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ نور خان میگزین’’ ہیلو پاکستان ‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئین جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 22/09/2020 - 11:50:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :