ملکہ ترنم نور جہاں کے گھر کو میوزیم میں تبدیل کرنا چاہیے، شان شاہد

منگل 22 ستمبر 2020 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2020ء) اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کے گھر کو میوزیم میں تبدیل کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی بحالی کے حکومتی فیصلے کے تناظر میں کہی۔انہوں نے کہا کہ اس سے ان کے مداحوں کو ان کی زندگی گزارنے کے طریقہ کار سے آگاہی حاصل ہو گی اور وہ اپنی پسندیدہ گلوکارہ کو مزید بہتر طریقے سے جان سکیں گے۔

وقت اشاعت : 22/09/2020 - 22:40:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :