ایمان سلیمان کا شفق حبیب کی جیولری کے لیے فوٹو شوٹ

بدھ 23 ستمبر 2020 12:32

ایمان سلیمان کا شفق حبیب کی جیولری کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) ماڈل ایمان سلیمان نے شفق حبیب کی جیولری کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ فوٹو شوٹ میں ایمان سلیمان کے انداز کو بہت سراہا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 23/09/2020 - 12:32:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :