ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، ارمینہ رانا خان

بدھ 23 ستمبر 2020 12:32

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، ارمینہ رانا خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) اداکارہ ارمینہ رانا خان نے کہا کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور ہوتی ہے کیونکہ جب کسی مشکل کے بعد آپ کو آسانی نہیں ملی اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ کی مشکل ختم نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

ارمینہ رانا خان ڈرامہ سیریل’’محبتیں چاہتیں‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 23/09/2020 - 12:32:21

Rlated Stars :