گھر جیسا سکون کہیں نہیں مل سکتا ، کرن حق

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:40

گھر جیسا سکون کہیں نہیں مل سکتا ، کرن حق
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ کرن حق نے کہا کہ انہیںگھر جیسا سکون کہیں بھی حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ دنیا کے جس کونے میں چلی جائیں لیکن جو سکون اور راحت انہیں اپنے گھر میں محسوس ہوتی ہے وہ کہیں بھی نہیں ہو مل نہیں سکتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ گھرسے باہر رہنے کا احساس ہمیں اپنے گھر کا اہمیت کا پتہ دیتا ہے۔

وقت اشاعت : 24/09/2020 - 10:40:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :