اداکارہ مائرہ خان اور عمائمہ ملک کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائیگی

جمعرات 24 ستمبر 2020 11:31

اداکارہ مائرہ خان اور عمائمہ ملک کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ مائرہ خان اور عمائمہ ملک کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہدایتکار بلال لاشاری کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ ایک عرصے سے مکمل ہو چکی ہے ، پہلے عدالتی جنگ اور بعد ازاںکورونا وائرس کی وجہ سے اس کی نمائش میں تاخیر ہو تی رہی لیکن اب اس فلم کو آئندہ برس ریلیز کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس فلم میں مائرہ خان ، حمزہ علی عباسی،فواد خان، عمائمہ ملک سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/09/2020 - 11:31:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :