فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری

جمعرات 24 ستمبر 2020 11:59

فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) گلوکار فلک شبیر کے نئے گانے ’’درد کہانی‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جاری ٹیزز 15 سیکنڈ پر منبی ہے جس میں اداکارہ مہرالنساء دلہن کے روپ میں نظر آرہی ہیں جبکہ فلک شبیر تصاویر بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس کانے کو آج رات کو کو نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 24/09/2020 - 11:59:56