شگفتہ اعجاز کی پہلی پروڈکشن ٹیلی فلم’’راخ میں چنگاری‘‘ کی پس پردہ تصویر جاری

جمعہ 25 ستمبر 2020 11:41

شگفتہ اعجاز کی پہلی پروڈکشن ٹیلی فلم’’راخ میں چنگاری‘‘ کی پس پردہ تصویر جاری
اسلام آباد ۔ 25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی پہلی پروڈکشن ٹیلی فلم’’راخ میں چنگاری‘‘ کی پس پردہ تصویر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیلی فلم’’راخ میں چنگاری‘‘ ان کی پہلی پروڈکشن فلم ہے، اس وقت ان کی عمر32سال تھی اور انہیں ندیم بیگ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹیلی فلم سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ ٹیلی فلم کی ہدایات یاسر نواز نے دیں تھیں۔

وقت اشاعت : 25/09/2020 - 11:41:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :