بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی،جیجی حدید

ہفتہ 26 ستمبر 2020 13:02

بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی،جیجی حدید
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کا کہنا ہے کہ بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جیجی حدید نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے پانچ کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ بچی کی پیدائش کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی نے دنیا میں آکر ان کی دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس چھوٹے سے انسان کے لیے جو محبت کے جذبات میں محسوس کر رہا ہوں وہ میری سمجھ سے بالاتر ہیں۔

وقت اشاعت : 26/09/2020 - 13:02:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :