فحش ڈانس کرنیوالی اداکاراؤں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے‘ ہما علی
اتوار 26 جنوری 2014 14:31
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) نامور اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ نہ خود بیہودہ رقص کیا ہے اور نہ اسکی حامی رہی ہوں،بلکہ میرا مطالبہ ہے کہ فحش ڈانس کرنیوالی اداکاراؤں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اسٹیج اپنی اصل ڈگر پر واپس آرہا ہے لیکن اگر حکومت مانیٹرنگ کے نظام کو مزید موثر بنائے تو اس میں مزید بہتری آ سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈانس بری چیز نہیں لیکن اسکی حامی ہوں کہ جو فحش ڈانس کی مرتکب ہوں ان پر تاحیات پابندی لگا دینی چاہیے تاکہ دوسری اداکارائیں اس سے عبرت حاصل کر سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈراموں میں ڈانس کو برا بنانے میں چند اداکاراؤں کا ہاتھ ہے اور انہی اداکاراؤں نے ڈرامے کی اصل صورت کو بیگاڑ دیا ہے ۔Famous Showbiz Stars
Kaveeta
Sila Hussain
Sophie Turner
Sohai Ali Abro
Sakhawat Naz
Syed Jibran
Nora Fatehi
Dana Delany
Zeba Aali Sheikh
Johnny Depp
Dakota Johnson
Shilpa Shetty
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ