ہالی وڈ فلم ’بلیک وڈو‘ کی ریلیز 2021 تک ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:00

ہالی وڈ فلم ’بلیک وڈو‘ کی ریلیز 2021 تک ملتوی کر دی گئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) ہالی وڈ فلم بیک وڈو کی ریلیز 2021 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارول اسٹوڈیوز کی تیارکردہ امریکی سپر ہیرو فلم بلیک وڈو کی ریلیز میں مزید تاخیر کرتے ہوئے اسے آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری کیٹ شارٹ لینڈ نے کی اور اسے برطانیہ کے ناروے ، بوڈاپیسٹ ، مراکش ، پائن وڈ سٹوڈیو میں اور اٹلانٹا اور میکن ، جارجیا میں فلمایا گیا۔

وقت اشاعت : 26/09/2020 - 14:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :