میری خوش قسمتی ہے کہ عوام نے میری بہت حوصلہ افزائی کی، نورا حصاص

اتوار 27 ستمبر 2020 01:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) پاکستان کے خوبصوت علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی نوجوان شاعرہ نورا حصاص کا کہنا ہے کہ میری خوش قسمتی ہے کہ عوام نے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے نورا حصاص نے بتایا کہ وہ میڈیکل کی طالب علم ہیں اور انہوں نے بہت کم عمری سے ہی شاعری شروع کر دی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ میرے خاندان میں ایسے لوگ موجود تھے جنہوں نے میرے فیصلے کی مزاحمت کی کیونکہ وہ کسی خاتون کی شاعری کرنے کو برا سمجھتے تھے لیکن میرے والد نے میری بہت حوصلہ افزائی کی ۔

وقت اشاعت : 27/09/2020 - 01:45:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :