ایران کی 7 ہزار سالہ قدیم تہذیب ہر سیاح کو متوجہ کرتی ہے، حسنروحانی

اتوار 27 ستمبر 2020 01:45

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران کی 7 ہزار سالہ قدیم تہذیب ہر سیاح کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں سیاحت اور کھیلوں کے منصوبوں کے افتتاحی موقع پر خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ روحانی نے کہا کہ پچھلے سات سالوں میں سیاحتی مقامات اور ہوٹلوں کی تعمیر میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے لہذا امید ہے کہ کوروناوائرس کے خاتمے بعد آنے والے سالوں میں ہم ایران میں سیاحت کی ترقی دیکھیں گے۔

وقت اشاعت : 27/09/2020 - 01:45:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :