مین آف دی میچ کا موضوع منفرد ہوگا، ہمایوں سعید
پیر 27 جنوری 2014 15:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) معروف اداکارہمایوں سعید نے کہا ہے کہ فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی کے بعد لوگوں نے مجھ سے امیدیں باندھ لی ہیں اور فلم بین طبقہ اچھی اور معیاری فلمیں دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لیے میں اب اپنی ساکھ کو خراب کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ حال ہی میں اپنی نئی فلم مین آف دی میچ کی لوکیشنز کے لیے دبئی گئے تھے اور جلد ہی مذکورہ فلم کی فلم بندی کا آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھے موضوعات پر فلمیں بنانی چاہیے اور اگر وہی پرانی ڈگر رہی تو پھر کامیابی حاصل نہیں ہوسکے گی۔انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم کا موضوع بھی بالکل اچھوتا اور دلچسپ ہے اور فلم بین طبقہ اس فلم کا استقبال بھی ان کی پہلی فلم کی طرح کرے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ileana D'Cruz
Audrey Hepburn
Nusrat Fateh Ali Khan
Tom Hardy
Russell Crowe
Joaquin Phoenix
Katie McGrath
Matt McGorry
Tom Holland
Nabeel
Sara Khan
Ali Azmat
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف