ہم کبھی بھی پاکستانی قوم کی محبت کا قرض نہیں چکا سکتے،جلال آل

پیر 28 ستمبر 2020 02:15

ہم کبھی بھی پاکستانی قوم کی محبت کا قرض نہیں چکا سکتے،جلال آل
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) معروف ترک ڈرامے ارطغل غازی میںقائی قبیلے کے سرداروں کے محافطِ اعلیٰ کا کردار ادا کرنے والے قائی قبیلے کے سرداروں کے محافطِ اعلیٰ کا کردار ادا کرنے والے فنکار جلال آل کا کہنا ہے کہ ہم کبھی بھی پاکستانی قوم کی محبت کا قرض نہیں چکا سکتے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے جلال آل نے کہا کہ جیسے ہمیں میں اپنے ترک ہونے اور مسلمان ہونے پر فخر ہے اسی طرح ہمیں میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی محبت پر فخر ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ترکوں کی مدد کی ہے۔

وقت اشاعت : 28/09/2020 - 02:15:09