ایرانی فلم اے سیمپل ایونٹ نے اطالوی فلم ایوارڈ جیت لیا

پیر 28 ستمبر 2020 02:15

ایرانی فلم اے سیمپل ایونٹ نے اطالوی فلم ایوارڈ جیت لیا
تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) ایرانی فنکارسید مرتضی سبز قبا کی بنائی گئی فلم نے اطالوی فلم ایوارڈ جیت لیا۔

(جاری ہے)

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے ذرفول سے تعلق رکھنے والے فلم ساز سید مرتضی سبز قبا کی بنائی گئی فلم’ اے سیمپل ایونٹ‘نے اٹلی کے فلم فیسٹیول میں مختلف ممالک کی 30 فلموں کامقابلہ کرتے ہوئے سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

وقت اشاعت : 28/09/2020 - 02:15:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :