ہمیں ہمیشہ اپنے رب کا شکرگزار رہنا چاہیے، ثناء فخر

منگل 29 ستمبر 2020 10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ ثناء فخر نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ اپنے رب کا شکرگزار رہنا چاہیے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر آپ کے پاس محبت اور خیال رکھنے والی فیملی ہے اور آپ کے پاس زندگی کی ہر آسائش ہے اورآپ سکون کی نیند سوتے ہیں تو آپ دنیا کے خوش قسمت انسان ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ پرسکون زندگی گزارتے ہوئے اپنے رب کا شکر ادا کرنا مت بھولیں۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 10:45:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :