حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا

منگل 29 ستمبر 2020 10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وہ آجکل نئے گانے کی تیاری میں مصروف ہیں جسے وہ ساحر علی بگا کے ساتھ گائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ گانا بہت جلد ریلیز کیا جائے گا اور امید کرتے ہیں کہ ان کے مداح اس نئے گانے کو بہت پسند کریں گے۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 10:45:04