حریم فاروق کا نیا برائیڈل فوٹوشوٹ جاری

منگل 29 ستمبر 2020 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ حریم فاروق کا نیا برائیڈل فوٹوشوٹ جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور ڈیزائنرحسن شہریار یاسین کی نئی برائڈل کلکشن کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ مختلف رنگ کے عروسی ملبوسات پہنے ہوئے ہیں جس پر سنہرا کام کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 11:50:05