ہر کردار کرنے کی خواہش مند ہوں، زباب رانا

منگل 29 ستمبر 2020 13:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ زباب رانا نے کہاکہ ہر کردار کرنے کی خواہش مند ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بطور اداکارہ وہ خود کو منفی یا مثبت کردارتک محدود نہیں رکھ سکتی ہیں اور ہر کردار میں خودکو منوانا چاہتیں ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئی ڈرامہ سیریل ’’بھڑاس‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 13:00:04