علی ظفر میوزک کے وزیر اعظم ہیں، اریکا حق

منگل 29 ستمبر 2020 15:39

علی ظفر میوزک کے وزیر اعظم ہیں، اریکا حق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ اور ٹک ٹاکر اریکاحق نے کہا کہ علی ظفر میوزک کے وزیر اعظم ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اداکار، ماڈل اور گلوکار کی سوشل میڈیا پر تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ علی ظفر کو اگر میوزک کا وزیراعظم کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا جس پر علی ظفر نے ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 15:39:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :