علی انصاری نے ویب سیزیز’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے سیٹ سے تصویر شیئر کی

منگل 29 ستمبر 2020 15:39

علی انصاری نے ویب سیزیز’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے سیٹ سے تصویر شیئر کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکار علی انصاری نے ویب سیزیز’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

اداکار میں سارہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ انہوں نے شوٹنگ کے دوران کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اچھے اور باصلاحیت لوگوں کے ساتھ سیکھنے کو بہت کچھ ملا ہے۔ ہدایت کار انجم شہزاد کی یہ ویب سیزیز بہت جلد زین وائیو پر نشر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 15:39:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :