میری والدہ اصل زندگی کی ’’ونڈر ویمن‘‘ ہیں، عثمان مختار

منگل 29 ستمبر 2020 15:39

میری والدہ اصل زندگی کی ’’ونڈر ویمن‘‘ ہیں، عثمان مختار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکار عثمان مختار نے کہا کہ ان کی والدہ اصل زندگی کی ’’ونڈر ویمن‘‘ ہیں۔ انہوں نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ آپ ہالی وڈ فلم کی ونڈر ویمن کو جانتے ہیں لیکن اصل زندگی کی ونڈرویمن ان کی والدہ ہیں اور جس طرح سے انہوں نے اداکار کی پرورش اورتربیت ، وہ ایک بہادر خاتون ہی کر سکتی تھیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ وہ اپنی والدہ کی طرح مضبوط اور بہادر بننے کے خواہش مند ہیں۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 15:39:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :