پھول چننے والوں کو پھول ہی ملتے ہیں، حریم فاروق

منگل 29 ستمبر 2020 16:05

پھول چننے والوں کو پھول ہی ملتے ہیں، حریم فاروق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے کہاکہ پھول چننے والوں کو پھول ہی ملتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو اپنی نیت کے مطابق ملتا ہے اور افر آپ خوشیوں کے خواہشمند ہیں تو آپ کو خوشیاں ملیں گی۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار انسان کی فطرت پر ہے کہ وہ پھول چننا چاہتا ہے یا کانٹے۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 16:05:55

Rlated Stars :